Posts

Showing posts from November 25, 2021

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مارشل آرٹس چیمپئن بن گئے

Image
مارشل آرٹ کے شوقین سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اعلیٰ ترین اعزاز مل گیا، جنوبی کورین اکیڈمی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تائیکوانڈو میں بلیک بیلٹ اور سرٹیفیکٹ سے نواز دیا۔سابق امریکی سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مارشل آرٹس چیمپئن بن گئے صدر کو بلیک بیلٹ ان کی رہائش گاہ پر مارشل آرٹ اکیڈمی کے صدر نے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے اعزاز کی بات ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ تائیکوانڈو اپنے دفاع کے لیے ایک شاندار مارشل آرٹ انہوں نے مزید کہا کہ اگر وہ مستقبل میں وائٹ ہاؤس واپس آتے ہیں تو وہ امریکی کانگریس میں تائیکوانڈو سوٹ پہنیں گے۔ اس سے قبل یہ ایوارڈ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کو دیا گیا تھا۔مارشل آرٹ اکیڈمی کے صدر لی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ تائیکوانڈو میں بہت زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں، اور انہوں نے مارشل آرٹ کے لیے ٹرمپ کی مسلسل حمایت اور تعاون کی درخواست کی۔کوکیوون ویب سائٹ کے مطابق مارشل آرٹ میں اعلیٰ ترین سطح پر ترقی کے لیے امیدوار کو کم از کم نو سال کی تربیت مکمل کرنے اور اپنی ‘‘تائیکوانڈو لائف’’ یا ‘‘تائیکوانڈو اسپرٹ’’ پر کم از کم 10 صفحات کی تھیسس جمع کرنے کی ضرورت ہوتی M Imran.