وزیراعظم عمران خان دورا سعودی عرب

 وزیراعظم عمران خان دورا سعودی عرب یہ دورا کتنا کامیاب ہوا ہے اور کتنا فلاپ ہوا ہے کیا عمران خان کو یہ دورا کرنا چاہیے تھا ناظرین کیا آپ کو یاد ہے 


میاں نواز شریف نے بھی دورا سعودی عرب کیاں تھا 

اور میاں صاحب کو کوئی پزیرائی نہیں ملی۔ کیاں پاکستانی وزیر اعظم کی کوئی عزت نہیں سعودی عرب

کی نگاہ میں یاں سعودی عرب میں ھم بھاگ کر جاتے ہے

سعودی عرب میں اور وھاں پاکستانیوں کا خون چوساں

جا رھا ہے جو آپنا گھر ماں باپ بیوی بچوں کو چھوڑ کر

سعودی عرب میں محنت مزدوری کر رہے ہیں کیاں اس پے کوئی بات کرنے کو تیار نہیں نہ وزیر نہ وزیر خارجہ نہ وزیر اعظم۔ اور۔ سب سے بڑی بات۔ ھمارا۔ میڈیا کیا وہ ھمارے پاکستانی بھائی نہیں۔ اور ھمارا وزیراعظم اوور سیز پاکستانیوں کا نعرہ لگانے والا بس دورا کرو آپنا فرض ادا کرو بھت سخت الفاظ میں استعمال نہیں کرنا چاہتا۔ کہاں ھے کشمیریوں کا سفیر۔ اب تو کشمیریوں پے کوئی آواز نہیں اٹھائی۔ اور آج ھم سعودی عرب سے کئے رہے ہیں سالسی کا کردار ادا کرو۔ اخر کیوں۔ کیاں کشمیر پے کوئی بات نہیں کرنی

اور فخر پنجاب اینڈ پاکستان جناب شاہ محمود قریشی صاحب بس دورے کرو اور پاکستان میں آکر وزیروں کی فوج کھڑی کرو پریس کانفرنس کرو اور ستوں پی کے سوں جاؤ۔ بس یہی کردار ہے گزارش یہ ہے کے 10۔ یاں 20۔ کلو میٹر سڑک بنانے سے پاکستان کی تقدیر بدلنے والی نہیں۔ میڈیا رپورٹس

میڈیا روز دعوت دیتا ( نون لیگ کو پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی کو۔ )۔ کیاں میڈیا نے کسی غریب کو دعوت دی۔ ٹاک شو میں آکر حقیقت بیان کرے۔ اور یہ میڈیا کیوں نہیں جاتا مارکیٹ میں بازاروں میں تاکے حقیقت کا پتاں چلے۔ پھر اس پر ٹاک شو پروگرام کرے۔          

نہ پی ٹی آئی۔ نہ نون لیگ۔ نہ پیپلز پارٹی۔                 

           سب سے پہلے پاکستان۔    

پاکستان ذندہ باد۔ پاک فوج۔ ذندہ باد۔

Comments

Popular posts from this blog

بھارت میں کووڈ کی مریضہ کا ریپ

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دنیا بھر میں 600،000 سے زیادہ کورونیو وائرس کے واقعات رپورٹ ہوئے ہ

غزہ کے راکٹوں نے اسرائیل کو دیوالیہ کردیا ہے ، اب تک اسرائیل پر ایک ہزار راکٹ فائر کیے جا چکے ہیں ، جس پر راکٹ حملے روکنے کے لئے اسرائیل کو لاکھوں ڈالر خرچ ہوئے ہیں